Pervaiz D. Salahuddin

ہمارے پرویز صلاح الدین ، جو کہ شعبہ سے کمپیوٹر انجینئر ہیں،ٹورنٹو کی گلی گلی محلے سے قیمتی جواہرات چن کر لانا ان کا کام ہے اور یہاں کی ادبی بھٹیوں میں ڈال کر انہیں کندن بناتے ہیں۔ لوگوں کو ایک دوسرے سے متعارف ایسے سلیقے سے کرواتے ہیں جیسے رشتوں والی مائی۔(: اس کے علاوہ تمام فنکشن آرگنائز کرنا ،ویب سائٹ بنانااور نجانے کیا کیا ، مگر جب ہمارے درمیان ہوتے ہیں تو ایک معصوم بچے کی مانند بہت انجوئے کرتے ہیں۔

Send questions or comments to Pervaiz Salahuddin